نکتہ فشانی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پرلطف باتیں کرنا، مفکرانہ یا خوب صورت باتیں کرنے کا عمل یا فن، خوش کلامی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پرلطف باتیں کرنا، مفکرانہ یا خوب صورت باتیں کرنے کا عمل یا فن، خوش کلامی۔